رات لگ بھگ گیارہ بجے ایمیل پر:
ایمن : اوج یہ گانا سنیے گا کتنا دُکھ ہے اس میں
اوج: معذرت کے ساتھ، محرم ابھی ختم نہیں ہوا میں گانے نہیں سن سکتا
ایمن: کوئی بات نہیں۔
اگلے دن دوپہر لگ بھگ چار بجے:
اوج: لگ جا گلے کہ پھر یہ حسین رات ہو نا ہو(یہ کہہ کر بغلگیر ہوتا ہے اور بوسہ ہونٹوں پر جڑ دیتا ہے ایمن مزاحمت تو نہیں کرتی البتہ ساتھ بھی نہیں دیتی)
اوج: کیا ہوا محرم کی وجہ سے ۔۔۔۔
ایمن: جی نہیں، کر لیجیۓ رمضان کے روزے بھی تو توڑے تھے آپ نے!
حرا ایمن