رنگوں سے معذرت

میرے پاس نیند کی گولیاں ختم ہوچکی ہیں
رات میں نے دوبارہ کافی پینی شروع کی
اور اپنے تنگ اسٹوڈیو میں بیٹھ کر
تیری برہنہ پینٹنگ بنائی
صبح تمہیں پوسٹ کرتے سمے
مجھے یوں لگا
جسے میں کوئی لاش ٹھکانے لگا رہا ہوں
تمہیں چھاتیوں پر فارغ ہونا پسند تھا
تمہاری چھاتیاں بناتے سمے میں نے
رنگوں میں آب تناسل کی ملاوٹ کردی۔

Painting: Madonna 1894 by the Norwegian Painter Edvard Munch