تابوت والا آج آیا نہیں ہے
مردہ خانے میں جگہ نہیں
قبرستان میں گنجائش نہیں
مجھے اُس دریا میں بُرد کردو
جہاں میری بیوی کودی تھی