فرار
گزشتہ یادوں سے فرار کیلئے
دن بھر کام کر کے
تھکن سے ٹوٹتا بدن لیۓ
جب بستر پر آتی ہوں
گزشتہ یادوں کو یاد کر کے
ہاتھوں سے کام کر کے
آنکھیں میچے
لذت انزال پاتی ہوں۔
حرا ایمن