انقلاب کی ناکامی کی رات
ہم آخری بار مل رہے ہیں
اسکی گود میں سر رکھ کر
ریڈیو پر لیڈر کو سرنڈر سن کر
میں نے جانا
محبوبہ کا بستر
انقلاب سے بڑا ہوتا ہے۔